بزرگوں کے کئی سالہ تجربے کی روشنی میں منتخب کردہ پروڈکٹس
جو قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کی گئی ہے۔
Rahat E Pitta
پتے کی پتھری کا مؤثر ہربل علاج
فیضان عطار دواخانہ پچھلے 45 سالوں سے
پتے کی پتھری کا کامیاب اور آزمودہ ہربل علاج کر رہا ہے۔ ہمارا علاج مکمل طور پر 100٪ قدرتی جڑی بوٹیوں پر مشتمل ہے اور اس کا دورانیہ صرف ایک ماہ ہوتا ہے۔
الحمدللہ
پتے کی پتھری اس علاج سے مکمل طور پر میلٹ ہو جاتی ہے
پہلی ہی خوراک سے مریض کو درد اور تکلیف میں واضح کمی محسوس ہوتی ہے
بدہضمی، گیس اور ہاضمے کے مسائل میں نمایاں بہتری آتی ہے
بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹ یا تکلیف کے
ہمارا مقصد قدرتی طریقے سے مکمل شفا دینا ہے، نہ کہ وقتی آرام۔
فیضان عطار دواخانہ-45 سالہ اعتماد